نجی کمپنی بھی صارفین کو گیس فراہم کرسکے گی ، حماد اظہر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے عمل کا آغاز کردیا گیا ہے اورجلد نجی کمپنی بھی صارفین کو گیس فراہم کرسکے گی۔
وفاقی وزیرتوانائی حماداظہر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں…