ہیری کی عدالت پیشی، 130سال میں پہلی بار کوئی برطانوی شہزادہ عدالت میں پیش ہوا
لندن: برطانوی شہزادہ ہیری عدالت میں پیش ہوگئے۔130 برسوں میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی برطانوی شہزادہ عدالت میں پیش ہوا ہے ۔
برطانوی شہزادہ ہیری آج لندن ہائی کورٹ میں بطور گواہ پیش ہو ئے۔ 1890 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب عدالت…