پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 13 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 13 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 690 تک پہنچ گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ…