بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر کے لیپ ٹاپ سے درجنوں فحش فلمیں برآمد کرلی گئیں
ممبئی : پولیس نے بالی وڈ اداکارہ شلپاسیٹھی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے درجنوں فحش فلمیں برآمد کرلیں ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ میں راج کندرا کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران کرائم برانچ کی جانب سےعدالت کو بتایا گیا…