انار کے ایسے طبی فوائد جن کے بارے میں پہلے آپ نہیں جانتے تھے
لندن: انار کے اپنے ذائقے اور فوائد کی وجہ سے یہ پھل دنیا بھر میں مشہور ہے لیکن اسے کھولنے اور چھیلنے کی وجہ سے لوگ الجھن محسوس کرتے ہیں تاہم ان میں صحت کا ایک خزانہ پوشیدہ ہے۔ انار میں ریشوں (فائبر) کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جبکہ طرح، طرح…