2024 تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سال
اسلام آباد: 2024 تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سال ہو گا۔ آنے والے سال میں 40ممالک میں عام انتخابات ہوں گے جس سے 2024 میں انتخابات کی تاریخ رقم ہو جائے گی۔
سال 2024 میں 40 ممالک کے 4 ارب سے زیادہ عوام پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کرے گی۔…