کورونا میں مبتلا مریض سے ملاقات، ملائیشین وزیراعظم احتیاطی طور پر آئسولیٹ
کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے کورونا میں مبتلا ایک مریض سے رابطے میں رہنے کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ملائیشین وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق تو کی گئی…