آخر عورت جائے کہاں؟
نور مقدم کے بہیمانہ قتل کا معاملہ ابھی زیر بحث تھا کہ مینار پاکستان کے احاطے میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیساتھ نہایت افسوسناک واقعہ رونما ہو گیا ۔ ٹک ٹاکر کیساتھ ہونے والی انتہا درجے کی بد تہذیبی کا تذکرہ روائتی اور سوشل میڈیا پر چھایا ہوا تھا…