والد کے شناختی کارڈ کی بجائے والدہ کے نام این او سی جاری کرنے کا عدالتی حکم
کراچی : پاکستان کی عدالت میں انوکھا فیصلہ ، عدالت نے معذور لڑکی کو والدہ کے نام پر این آئی سی جاری کرنے کا حکم دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی معذور لڑکی روبینہ اور اس کی والدہ کو اس کا باپ انتہائی کم عمری میں ہی چھوڑ کر چلا گیا تھا ۔…