پاک ایران سرحد بند ہونے سے دونوں جانب سے سفری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں
تہران: ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد ایک مرتبہ پھر غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی ۔ ایرانی شہر زاہدان میں کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے کے بعد تفتان سرحد بند کر دی گئی ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیا جس…