نائلہ کیانی کوستارہ امتیازدینےکااعلان
اسلام آباد:حکومت پاکستان نے خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کوستارہ امتیازدینےکااعلان کردیا۔اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کیاگیا ہے ۔وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر نائلہ کیانی کےلیے ستارہ امتیازدینے کااعلان کیاگیاہے۔
2013 میں ثمینہ بیگ پہلی…