نیو ایئر نائٹ: لاہور میں تقاریب پر پابندی، کراچی میں دفعہ 144 نافذ
لاہور: لاہور میں نیو ایئر نائٹ کی تقاریب کے انعقاد پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ کراچی میں بھی نیو ائیر نائٹ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
نوٹیفیکشین کے مطابق سال نو کے موقع پر نوجوان ہوائی فائرنگ کرتے ہیں ۔ایسے واقعات جانی،…