ثانیہ مرزا نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ۔۔۔ ؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی : پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انسان کو وہی کام کرنا چاہئے جو اس کو آتا ہو۔ ہیپی نیو ائیر کے وقت میں سو رہی ہوں گی ۔
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں بالی وڈ فلموں میں کام نہ…