لانگ مارچ کب کرنا ہے؟ پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج طلب
اسلام آباد : حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا ورچول اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کب کرنا ہے اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد…