غلط معلومات کو روکنے کیلئے ٹوئٹر کی اے پی اور رائٹرز کیساتھ شراکت داری
نیویارک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے وائرل گمراہ کن مواد کو روکنے کیلئے مشہور خبر رساں اداروں ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) اور رائٹرز کے ساتھ شراکت داری قائم کر لی ۔
اس حوالے سے ٹوئٹر حکام کا کہنا تھا کہ خبر رساں اداروں کیساتھ نئے…