لاہور: میو اسپتال کی ایمرجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
لاہور: لاہور کے بڑے اسپتال کے ریکارڈ روم میں آگ لگ گئی، تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی ایمرجنسی کے تھرڈ فلور پر موجود ریکارڈ روم میں آگ لگی ، تاہم ریسکیو عملے نے موقع پر…