قندوز میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملہ ،55 افراد جاں بحق
قندوز : افغانستان کے شہر قندوز میں جمعہ کی نماز کے دوران خود کش حملے میں 55 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں مسجد میں لاشیں اور ملبہ نظر آ رہا ہے۔ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔…