براؤزنگ ٹیگ

Maryam Nawaz

ہسپتال کے پیسے پارٹی فنڈ کیلئے استعمال کرنا گھناؤنا جرم ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہسپتال کے پیسے پارٹی فنڈ کے لیے استعمال کرنا گھناؤنا جرم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق…

حکومت کے دن گنے جا چکے ، اپنی نااہلی سے توجہ ہٹانے کیلئےشوشے چھوڑ رہے ہیں: مریم نواز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی بری کارکردگی سے توجہ ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن میں اختلافات کے حوالے سے شوشہ چھوڑا ہے۔ ن لیگ کا ایک ایک ایم این اے اور ایک ایک ایم پی اے نواز شریف کے…

مری میں لوگ برفباری سے نہیں حکومت کی بے حسی سے مرے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس حکومت کی نااہلی، نالائقی ساری دنیا کے سامنے ہے اور مری میں لوگ برفباری سے نہیں ان کی بے حسی سے مرے ہیں۔   مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ایم پی اے بلال یاسین کی رہائش گاہ…

 تصویر پر عنوان؟ مریم نواز کی ٹوئٹ پر دلچسپ جوابات

لاہور: مسلم لیگ (ن ) کی نائب  صدر مریم نواز نے ٹوئٹر صارفین کیساتھ ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے اس پر عنوان دینے کو کہا جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ جوابات دیکھنے کو ملے۔ لیگی نائب صدر   مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عام طور پر…

عمران خان چور ثابت ہوگئے ، فوری مستعفی ہوں: مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنی تین نسلوں کا جواب دیا اب عمران خان جواب دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔ قانون کہتا ہے کوئی بھی جماعت غیرملکی فنڈنگ نہیں لے سکتی لیکن عمران خان کی تحریک انصاف نے غیر ملکی…

انصاف کے نام پر پاکستان کو دھوکہ دینے والے عمران خان کا بھانڈہ پھوٹ گیا، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے نا صرف چوری کی اور چھپائی بلکہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا اور انکی محنت اور خون پسینے کی کمائی پر عیش کی   پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی کی  فارن فنڈنگ رپورٹ پر رد عمل…

مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی اپیل خارج کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل…

مریم نواز کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافر نے کیا کہا؟ حیران کن انکشاف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر  مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی سے وائرل ہونے والی تصاویر کے فوٹو گرافر عرفان احسن کا کہنا ہے کہ مریم نواز ماڈلنگ کر سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے نامور فیشن فوٹوگرافر عرفان احسن نے انکشاف…

مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں، شاہد خاقان عباسی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے واضح طور پر کہا ہے کہ مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں، وہ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ الیکشن جب بھی ہوں ہمارے…