براؤزنگ ٹیگ

Maryam Nawaz

جنید صفدر کی شادی، مریم نواز کی ایک اور گانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔ مریم نواز کی ایک اور گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ https://twitter.com/AsiyaOsman6/status/1470014915670949892 جنید صفدر کی شادی…

گھر میں سکون ہے دوسری شادی کی ضرورت نہیں ، کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے کہا ہے  کہ میرے گھر میں سکون ہے مجھے دوسری شادی کی ضرورت نہیں ، دوسری شادی وہ کرتا ہے  جس کے گھر میں سکون نہ ہو ۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے…

مریم نواز کی بیٹے کی شادی کی تقریب میں گانے کی ویڈیو وائرل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جنید صفدر کی دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہونا طے پائی ہے اور بیٹے کے ولیمے کے باعث مریم نواز نے کچھ روز کیلئے…

ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ، یہ بھی دیکھنا ہے کوئی فلڈ گیٹ نہ کھل جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل سے درخواست قابل سماعت ہونے پر معاونت طلب کرلی ۔ نیو نیوز کے مطابق سماعت…

مسلم لیگ ن لوگوں کو لالچ دے کر انتخاب لڑتی ہے، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بس کی بات نہیں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پنڈادنخان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا ووٹ کو ہزار، 2 ہزار میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے،…

شاہد خاقان کا دسمبر کے پہلے ہفتے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا عندیہ 

لاڑکانہ : سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں اسمبلیوں سے استعفے دینے کا عندیہ دیدیا ۔ لاڑکانہ میں جمیعت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شہدائے اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم…

ثاقب نثار کی آڈیو کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد: عدلیہ پر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل کرنے کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ استدعاکی گئی کہ  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کی جھان بین کیلئے اچھی شہرت کے حامل ریٹائرڈ جج،وکیل ،صحافی، سول…

"شہباز شریف امپائر کی شراکت سے میچ فکسنگ میں مصروف”

اسلام آباد: بزرگ سیاستداں حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف امپائر کی شراکت سے میچ فکسنگ میں مصروف ہیں،لانگ مارچ تو اب ”لیٹ مارچ“ میں تبدیل ہوچکا،استعفے نہ دینے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی کو نکالا گیا لیکن اب تک ان کے اپنے استعفے نہیں…

ن لیگ فاشسٹ پارٹی ہے، میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی: وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی۔    اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سوال کیا…

مریم نواز، شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر  عدلیہ کو سکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق…