براؤزنگ ٹیگ

Maryam Nawaz

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی نواز شریف کےتاریخی استقبال کیلئے وطن واپسی

لندن: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے تاریخی استقبال کی تیاریوں کے لئےمختصر دورہ لندن کے بعد آج لاہور پہنچیں گی۔ مریم نواز نے نواز شریف کی واپسی پر تاریخی استقبال کے لئے ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر لاپتہ، سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی اور دیگر افسران سے جواب طلب کرلیا

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی مبینہ گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی)، محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے…

سپریم کورٹ نے مریم نواز کو ریلیف دے دیا

اسلام آباد: نیب نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر ملز کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ نے  درخواست واپس لینے کی بنیاد پرکیس نمٹا دیا . چیف جسٹس…

قیادت کا فرق دیکھنا ہے تو 28 مئی 1998 پھر 9 مئی 2023 کو دیکھو:مریم نواز

لاہور :لبرٹی چوک لاہو رمیں یوم تکبیر کی تقریب کے سلسلے میں چیف آرگنائزرن لیگ مریم نواز کا جلسہ گاہ پہنچنے پر استقبال کیاگیا۔انہوں نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 25 واں یوم تکبیر مبارک ہو۔ ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کرنے والی پاک فوج…

نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان،یہ نہیں ہوسکتا ملزم بھی خود اور منصف بھی خود : مریم نواز

وہاڑی: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا نواز شریف اور اس کی بیٹی قدرت پر یقین رکھتے ہیں اور سیاسی انتقام پر کوئی یقین نہیں رکھتے، نو مئی کے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے۔وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب…

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج ،ن لیگ کا بھرپور شرکت کا فیصلہ۔۔۔مریم نواز نے ٹاسک سونپ دیے

لاہور:ن لیگ نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ڈی ایم کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی صدارت میں ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہنگامی مشاورتی اجلاس ہوا۔…

 چیف جسٹس  منصب چھوڑ یں اور تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں: مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی ۔ اس سے بھی زیادہ خوشی انہیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔ ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں…

بیٹی اور کنیزوں نے چھ مہینوں سے ماحول بنایا ہوا ہے نواز شریف واپس آ رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور ان کی کنیزیں چھ ماہ سے نواز شریف کی واپسی کی گردان کر رہی تھیں اور تاثر دیا جا رہا تھا کہ نیلسن منڈیلا آ رہا ہے جبکہ ہم صرف بڑھکیں نہیں مارتے بلکہ ہیلتھ کارڈ کی…

کیچ میں دس جوانوں کی شہادت کا سن کر دل بہت افسردہ ہے، مریم نواز

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا کہ کیچ میں 10 فوجی جوانوں کی شہادت کا سن کر دل بہت افسردہ ہے۔   مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ وطن کی محبت میں جان قربان کرنے والے بہادر جوانوں اور ان کے خاندانوں کو سلام، اللہ شہداء  کو…