نشئی باپ نے شرا ب کے پیسوں کے لئے نومولود بچہ فروخت کردیا
نئی دہلی : نشئی باپ نے شراب کی خاطر ڈیڑھ ماہ کا بچہ فروخت کردیا گونگی ماں تڑپتی رہ گئی ۔
یہ بے حسی کا افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول میں پیش آیا جہاں شرابی باپ نے نوماہ کے شیرخوار بیٹے کو شراب کے پیسے نہ ہونے پر…