ملالہ کی لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق پالیسی پر طالبان پر تنقید
لندن: ملالہ یوسف زئی نے ایک مرتبہ پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے طالبان پر کڑی تنقید کی ہے۔
ملالہ یوسف زئی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف جدوجہد میں…