تاریخ دہرائی جائے گی؟
2018الیکشن میں پی ٹی آئی حکومت کا اقتدار سنبھالنے سے پہلے کا وعدہ سو دن میں تبدیلی کا تھا۔وقت گزرتا گیامگر وعدہ وفا نا ہو سکا۔دن ہفتوں اور مہینے سال میں بدل گئے لیکن عوام تبدیلی نا دیکھ سکی۔سیاسی مخالفین کو کٹہرے میں لایا گیا لیکن تمام تر…