کراچی کی فضاؤں سے… سفر وسیلۂ ظفر
اگر آپ کے ساتھ کوئی خوشگوار معاملہ پیش آئے تو اس پر خوشی منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سفر پر نکل جائیں اور اگر کوئی ناخوشگوار معاملہ پیش آجائے تو اس کو فراموش کرنے کے لیے ناگزیر ہے کہ آپ ایک بار پھر سفر پر نکل جائیں اور ان دونوں…