سردیوں میں ہونٹوں کو پھٹنے سے بچانے کا آسان طریقہ
موسم سرما جہاں اپنے ساتھ ٹھنڈ لے کر آتا ہے وہیں یہ موسم اپنے ساتھ خْشکی بھی لے کر آتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے ہاتھ پاؤں کے ساتھ ہی ہمارے ہونٹ بھی خْشک ہوکر پھٹنے لگتے ہیں اور اْن پر چاہے کتنی بھی چپ اسٹک لگا لی جائے وہ صرف وقتی طور پر…