پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب وکیل چلا رہے ہیں: منحرف بانی رہنما
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب اجرتی وکیل چلا رہے ہیں۔
نجی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ عمران خان کا رویہ…