براؤزنگ ٹیگ

Latest Version

ایپل نے آئی او ایس کا نیا ورژن 15.2.1 پیش کر دیا

لاہور: معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس کا نیا ورژن 15.2.1 پیش کر دیا ہے جو ماضی کے مقابلے میں زیادہ بہتر کارکردگی کا حامل ہے۔ ایپل نے نئی اپ ڈیٹ جاری کرتے ہوئے اپنے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ سٹور سے آئی او…