محمد نواز آخری گیند کھیلنے سے پیچھے کیوں ہٹ گئے تھے؟ خود ہی بتا دیا
ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹی 20 میچ انتہائی ڈرامائی انداز میں اختتام پذیر ہوا اور پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کر کے سیریز بھی وائٹ واش کر دی۔ میچ کے آخری اوور کے دوران جہاں…