خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، کئی مقامات پر بدنظمی سے پولنگ کا عمل متاثر
پشاور: خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، تاہم کئی مقامات پر بد نظمی اور صورتحال کی خرابی کے باعث پولنگ تاخیر کا شکاربھی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں گورنمنٹ پرائمری اسکول شاہ عالم پولنگ اسٹیشن میں…