ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوچکی۔
سپریم کورٹ میں نجی اسکول سے بے دخل طالب علم کے دوبارہ داخلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے طالب علم ریان احمد کے دوبارہ داخلے کی…