قانونی اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ وکیل کھڑی کرتے ہیں: فروغ نسیم
کراچی : وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ قانونی اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ وکیل کھڑی کرتے ہیں ۔دنیا بھر میں فرانزک پر فوکس ہوتا ہے پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ۔ فوجداری نظام میں اصلاحات لا رہے ہیں ۔ ایس ایچ او کیلئے بی اے…