دریائےستلج میں پانی کی سطح مزیدبلند ہونے کا امکان، ہائی الرٹ جاری
لاہور: : پنجاب میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ معمول سے زیادہ بارشوں کے بعد دریائے ستلج میں پانی کی سطح اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بڑھ سکتی ہے۔
پی ڈی ایم اے ن کے مطابق سلیمانکی ہیڈ…