ملک و قوم کے اربوں روپے لوٹنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اور ملک و قوم کے اربوں روپے لوٹنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
نیب ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس کے…