پولیس کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سمری منظور
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی سفارش پر سندھ پولیس کے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سمری منظور کر لی گئی۔
کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا۔ رواں سال اگست میں وزیر…