عدت سے متعلق عدالتی فیصلے پر ازسرنو غور کرنے کی ضرورت ہے: حافظ طاہر اشرفی
لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے عدت سے متعلق عدالتی فیصلے پر ازسر نو غور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں ہر شہری کو بنیادی اور برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ …