وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2023 کے نتائج جاری
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2023 کے نتائج جاری کر دیا گیا۔ رواں برس بارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب 83.86 فیصد جبکہ گیارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب 61.82…