نامعلوم افراد کی فائرنگ، صحافی حسنین شاہ جاں بحق
لاہور: لاہور پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد نے صحافی حسنین شاہ کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ شملہ پہاڑی ڈیوس روڈ پر کار سوار کو گولیاں…