افغان سکیورٹی ایڈوائز سے وزیراعظم آزاد کشمیر تک
قومی سیاست اتنی بری طرح گروہ بندی یا Polarization کا شکار ہے کہ تجزیہ نگار جن کا اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ غیر جانبدار مؤقف پیش کریں وہ بھی اچھے خاصے پارٹی باز ہو چکے ہیں جب ایک مبصر ہر معاملے میں ایک مخصوص پارٹی کی اندھا دھند حمایت کرتا ہو…