سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا نوجوت سنگھ سدھو کے بیان پر شدید ردعمل
نئی دہلی : سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نےبھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو آڑے ہاتھ لے لیا ۔ نوجوت سنگھ نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا بھائی قرار دیا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے…