براؤزنگ ٹیگ

Gold Price

سونا مہنگا ہو گیا

کراچی: پاکستان میں سال نو کے پہلے روز ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کمی ہوئی۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کے فی تولہ قیمت 200 روپے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 85 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 26…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ

کراچی:ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2500 روپے اور 2144 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 1788 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 42 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں 1800 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہے۔ صرافہ…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی

کراچی: ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر زبردست کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کی مندی ریکارڈ کی گئی   بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1862 ڈالر…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1350 روپے کی کمی

کراچی: ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1350 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود صرافہ مارکیٹوں میں سونے…

فی تولہ سونا آج مزید 550 روپے سستا

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور فی تولہ سونا آج 550 روپے سستا ہوا ہے۔   سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہوگئی…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کمی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج فی تولہ سونا 450 روپے سستا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 28 ہزار 650 روپے ہو گئی ہے جبکہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے پیش نظر ملک میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔   عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 38 ڈالر کے اضافے سے ایک ہزار 863 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی…