ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی

71

کراچی: ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 342 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 5796 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کا دام 7 ڈالر کم ہوکر 1839 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے بند ہیں.