براؤزنگ ٹیگ

Naibaat

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ منظور کرلیاگیا

راولپنڈی : پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری کاایک روز کا سفری ریمانڈ منظورکرلیاگیا ہے ۔پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری کو اڈیا لہ جیل سے اسلام آبادہائیکورٹ کی روشنی میں رہا کیاگیا ۔ سول جج راولپنڈی عمران اکرم اسلام آباد ہائی…

وفاقی حکومت نے رانا شمیم کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی۔   حکومت نے رانا شمیم کو پرونشل نیشنل آئیڈینٹی فکیشن لسٹ ( پی این آئی ایل) پر ڈال دیا ہے جس کی تصدیق وفاقی وزیر داخلہ…

کیا نظام فیل ہو چکا ہے؟

پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین میں عدلیہ،انتظامیہ اور وکلا کے درمیان ہونے والے تنازعہ نے نظام کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے ،عدلیہ اور انتظامیہ کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آ گئے ہیں ،دوسری طرف مقامی وکلا نے اپنے ہی سیشن جج کے ساتھ اس کی عدالت اور…

شوکت خانم، دلدار بھٹی اور ٹیلی فون!

پچھلے کالم میں، میں عرض کررہا تھا گورنمنٹ کالج لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے لیے جب میں نے بطور ایک طالب علم اڑھائی لاکھ روپے اکٹھے کرلیے تومیری اور میرے دوستوں کی خواہش تھی یہ رقم ہم براہ راست عمران خان تک پہنچائیں، ہم یہ سمجھتے…

معذوری نہیں بحالی

صحت بلاشبہ عظیم ترین نعمت ہے، جس کی حفاظت ہر انسان کو کرنی چاہیے۔ ہماری معاشرتی زندگی کے کئی عوامل صحت کی حالت سے جڑے ہوئے ہیں۔ ان دنوں لاہور بدترین فضائی آلودگی کا مرکز بنا ہوا ہے، فضائی آلودگی کے مضر اثرات ماہرین طب کے مطابق بے شمار…

صاف چلی شفاف چلی

صاف چلی شفاف چلی کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوٹ گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ نے شفافیت کے دعوے ہوا میں اڑا دیے۔ کرونا وائرس کے لیے مختص فنڈ میں جو بے ضابطگیاں ہوئیں ہیں وہ سامنے آ گئی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ حکومت اس رپورٹ کو…

جناب! یہاں تو قدم قدم پر نسلہ ٹاور ہیں

سپریم کورٹ نے 25 اکتوبر 2021ءکو کمشنر کراچی کو حکم دیا کہ شارع فیصل اور شاہراہ قائدین کے بیچ تعمیر ہونے والی پندرہ منزلہ عمارت نسل ٹاور کو ایک ہفتے میں منہدم کردیا جائے۔اس کے ساتھ ہی نسلہ ٹاور تعمیر کرنے والے بلڈرز کو بھی حکم دیا کہ وہ نسلہ…

پاکستان سمیت پوری دنیا پر مشکل وقت آیا ہوا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کوئی بھی انسان آج تک محنت کیے بغیر کامیاب نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی بھی انسان شارٹ کٹ کے ذریعے کامیاب نہیں ہو سکتا بلکہ بڑی سوچ رکھنے والا شخص ہی بڑا آدمی بن سکتا ہے وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان…

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سے پاکستان اور افغانستان کے لیے برطانوی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

امریکا نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران جیسے دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اگلے ہفتے قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…