کرتار پور میں 74 سال قبل بچھڑے دوست مل گئے
نارووال: سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے کرتار پور میں ہونے والی سالانہ تقریب جہاں دنیا بھر کے سکھوں کے لیے انتہائی متبرک ہے، وہیں اس موقع پر ایک نہایت ہی جذباتی منظر بھی دیکھنے میں آیا اور 74 سال قبل بچھڑنے والے دو…