کراچی :این اے 240 میدان جنگ بن گیا ،تازہ ترین صورتحال 

کراچی کے حلقے این 240 اس وقت میدان جنگ  بن گیا جب پولنگ کا عمل جاری تھا ،فائرنگ کے نتیجے میں اب تک ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، فائرنگ کے بعد پولنگ کا عملہ بھاگ گیا، عملہ غائب ہونے پر نا معلوم افراد نے بیلٹ…

عمران خان نے آئی ایم ایف سے کیا معاہدے کیے تھے ؟چونکا دینے والے انکشافات 

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں کیے گئے آئی ایم ایف سے کیے گئے وہ معاہدے سامنے آگئے جس کی وجہ سے ہی آج عوام کو مہنگائی برداشت کرنا پڑ رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت  بالاخر عمران خان کی حکومت کے آئی ایم ایف سے کیے…

پاکستان تحریک انصاف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نےانسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو کر وارنٹ گرفتاری کے خلاف ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروادئیے ۔ عدالت سےریلیف ملنے کے بعد…

گرمی کے ستائے عوام بارشوں کیلئے ہو جائیں تیار 

لاہور:ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا ،خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا آغاز ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر دیا ،پٹرول 233 .89 کا ہو گیا

اسلام آباد:مہنگائی کے خاتمے کیلئے بننے والی اتحادی حکومت کا غریب عوام کو ایک اورجھٹکا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر کے غریب عوام کا جینا بھی حرام کر دیا ۔ 15روز میں تیسر ی بار عوام  پر پٹرول بم گرا دیا…

یورپی ممالک میں رہنےو الے محتاط ہو جائیں،الرٹ جاری کر دیا گیا

فرانس:یورپی ملک اسپین اور فرانس میں  شہری  شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں جس کے بعد محکمہ موسمیات نے شدید ترین گرم موسم کا الرٹ جا ری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسپین میں ہیٹ ویو کی لہر پانچویں روز بھی جاری ہے،  دونوں ممالک میں…

پاکستان کا چین کو انکار ،آخروجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے چین کی جانب سے پاکستان میں سیکیورٹی کمپنی قائم کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق چین نے پاکستان میں سیکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست  کی تھی ، درخواست  چین کی منسٹری آف سٹیٹ سیکیورٹی کی طرف سے…

سازش یا مداخلت ،جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ میں نے ترجمان پاک فوج کی حیثیت سے بیان دیا،واضح کر دیا تھا کہ سازش کے کوئی ثبوت نہیں تھے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی سلامتی…

عمران خان کی بڑی کامیابی ،حکومتی اتحادی جماعت سمیت دو بڑی وکٹیں اُڑا دیں

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ اُڑا دی ،دو اہم ارکان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد نمبر ز  گیم بدلنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کی عمران خان سے…

غیر جمہوری اقدام اُٹھانے پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے اہم اعلان کر دیا

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدی پرویز الہٰی نے ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیے جانے کو غیر جمہوری قرار دے دیا،اس طرح کے اقدامات کو روکنے کیلئے عدالت سے رجوع کرنا پڑیگا ۔ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…