یورپی ممالک میں رہنےو الے محتاط ہو جائیں،الرٹ جاری کر دیا گیا

181

فرانس:یورپی ملک اسپین اور فرانس میں  شہری  شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں جس کے بعد محکمہ موسمیات نے شدید ترین گرم موسم کا الرٹ جا ری کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسپین میں ہیٹ ویو کی لہر پانچویں روز بھی جاری ہے،  دونوں ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر جانے کا  خدشہ ظاہر کیا گیا ہے،جو تاریخ میں اب تک  کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے  ۔

    اسپین کے 9 ریجن میں شدید گرم موسم کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے،موسمیاتی تبدیلی کے باعث یورپی ملکوں میں جون میں معمول سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.