کہر میں لپٹا قہر
مصطفی ملک
یہ دھند ہے ، نہیں یار دھند ایسی نہیں ہوتی۔ پھر کیسی ہوتی ہے؟ دھند میں کچھ نظر نہیں آتااور گاڑیاں ٹکراتی ہیں ۔ دیکھ لو کچھ بھی نظر نہیں آرہا اور گاڑیاں ٹکرانے سے کئی لوگ بھی مر گئے ہیں۔ مگر دھندمیں تو سردی لگتی ہے کپکپی طاری ہو…