بھارتی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جنرل بپن کے ایک ساتھی زندہ بچ گئے
نئی دہلی : جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، بھارتی ائرفورس کے ہیلی کاپٹر حادثے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوئے لیکن ایک آفیسر زندہ بھی بچ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گروپ کیپٹن ورون سنگھ اس ہیلی کاپٹر حادثے…