’ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ کی کوئی پریشانی نہیں‘
لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ کی پریشانی نہیں، ہم نے ٹورنامنٹ کی اچھی تیاری کی ہے اور پاکستان کیساتھ اچھا مقابلہ کریں گے۔
گیری سٹیڈ نے دورہ پاکستان منسوخ ہونے سے متعلق…