جو کوڑا جلائے ایک ماہ کی تنخواہ کاٹ لی جائے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ جو کوڑا جلائے گا ایک ماہ کی تنخواہ سے محروم ہو جائے گا۔
اسموگ کی روک تھام سے متعلق کیس میں عدالت نے کچرے کو آگ لگانے کی پابندی پر عمل نہ کروانے والے افسروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دے دیا ۔…