ایچ آئی وی وائرس کی دریافت کرنے والا سائنسدان انتقال کر گیا
پیرس: ایچ آئی وی وائرس کی مشترکہ دریافت کرنے والے فرانسیسی سائنسدان لک مونٹا گنیئر 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی سائنسدان پیرس کے مضافاتی علاقے میں اسپتال میں زیر علاج تھے۔ لک مونٹاگنیئر کا…